گردوں دوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھومتے رہنے والا آسمان، گردش کرنے والا آسمان؛ (مجازاً) آفتیں لانے والا آسمان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھومتے رہنے والا آسمان، گردش کرنے والا آسمان؛ (مجازاً) آفتیں لانے والا آسمان۔